اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )گاجر ہر جگہ سے آسانی سے مل جاتی ہے ، قدرت نے اس سبزی میں بیش بہا فوائد جمع کر رکھے ہیں لیکن ہم میں سے اکثر لوگ ان سے قطعی بے بخبر ہونے کی وجہ سے اس کے فواد سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھاتے بلکہ کچھ لوگ تو گاجروں کے سالن کا نام سن کر ہی منہ بگاڑ نے لگتے ہیں ۔ماہرین کے مطابق گاجر رنگت میں نکھار پیدا کرنے اور جلد کو نئی دلکشی دینے کی خاصیت بد رجہ ام موجود وے یہ خون صاف کرنے اور جلکد کو سرخی مائل کرنے میں بہت اہم کر دار ادا کرتے ہیں لہذا اپنی رنگت نکھارنے اور دلکشی میں اضافے کو خواہش مند خواتین کو یہ سبزی کثرت سے استعمال کر نی چاہیے خصوصاً اسے بھاپ یا پانی میں ابال کر استعمال کیا جائے تو جلد میں حیران کن حد تک دلکشی اور جاذب نظری پیدا ہو جاتی ہے اور اس مقابلے میں قیمتی سے قیمتی کریم بھی ایسا جادو اثر نہیں دکھا سکتی آج ۔ کل بازار میں چائنیز گاجریں دستیاب ہیں جنہیں ابال کر استعمال میں لایا جا تا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں