نیو یارک(نیوزڈیسک )اب بچوں کو ڈاکٹروں کے پاس لے جانے کی ضرورت نہیں ، لیکن اب تو بچوں کو ہسپتال میں بھی تفریح میسرآنے لگی۔ جی ہاں امریکی شہر میامی کے ایک اسپتال میں جوکر بچوں کو دوران علاج اپنے مزاحیہ چٹکلوں اور عجیب و غریب حرکتوں سے محظوظ کرتے نظر آتے ہیں۔ جوکر چوبیس گھنٹے ہسپتال میں موجود رہ کر علاج کی غرض سے آنے والے بچوں کا دھیان بٹاتے ہیں اور انہیں اس کام کیلئے خصوصی ٹریننگ بھی دی گئی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس ہسپتال میں بچوں کے علاج کیلئے گذشتہ 28سال سے یہ انوکھی ترکیب استعمال کی جارہی ہے جو بہت مفید ثابت ہوئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































