نیوز ڈیسک)صبح سویرے نیند سے بیدار ہونے ہی نہار منہ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں جن کے ذریعے متعدد بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے طبی ماہرین کے مطابق صبح سویرے خالی پیٹ پانی پینے سے معدے کی خوراک ہضم کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے اس ذریعے نہ صرف آپ اپنی صحت بہتر بنا سکتے ہیں بلکہ اس سے جسم میں خون بنانے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے ماہرین کے نزدیک یہ طریقہ علاج وزن میں کمی کے لئے بھی ایک بہترین نسخہ ہے تحقیق کے مطابق پانی کے ذریعے چند بیماریوں کا 100 فیصد کامیاب علاج ممکن ہے مثلاً سر اور جسم دورہ قلب کے نظام میں پایا جانے والا نقْص دل کی دھڑکن کی غیر معمولی تیزی میرگی موٹاپے کے سبب جنم لینے والی بیماریاں‘ ذیابطس قبض‘ امراض چشم‘ انکھ ناک اور کان کی بیماریاں اور چند زنانہ امراض سے بچنے کے لئے خالی پیٹ پانی پینا 100 فیصد مفید ثابت ہوتا ہے‘ ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح سویرے اٹھتے ہی 4 گلاس پانی پینا چاہئے لیکن اکٹھا 4 گلاس پانی نا پی سکیں تو کم از کم 1 گلاس پانی ضرور پئیں اور اس کی مقدار آہستہ آہستہ بڑھاتے ہوئے اسے 4 گلاس تک لے جانے کی کوشش کریں
زیادہ سے زیادہ پانی پئیں اور بے شمار بیماریوں سے نجات پائیں
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 6 کے بجائے 5 جون سے کرنے کا اعلان
-
گردش اور دھبے
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا
-
مودی نے اپنی سیاست میں کرنل صوفیہ کے اہلخانہ کو گھسیٹ لیا
-
چھوٹی گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر
-
تاریخ کا سب سے بڑا اورانو کھا ڈرون حملہ، یوکرین کا 40سے زائد روسی جنگی ...
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو کس نے قتل کیا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
ٹک ٹاکر ثنایوسف کی والدہ کا بیٹی کے قاتل سے متعلق اہم ترین بیان ...
-
سکھر: شہری نے اغوا کے 3 سال بعد خریداری کیلئے موبائل مارکیٹ آئے کچے کے ...
-
نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ،ملزم کون اور ...
-
نقدی کے خلاف ’ ’جنگ‘‘ پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم ...
-
بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف 13 سال پرانا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 6 کے بجائے 5 جون سے کرنے کا اعلان
-
گردش اور دھبے
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا
-
مودی نے اپنی سیاست میں کرنل صوفیہ کے اہلخانہ کو گھسیٹ لیا
-
چھوٹی گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر
-
تاریخ کا سب سے بڑا اورانو کھا ڈرون حملہ، یوکرین کا 40سے زائد روسی جنگی جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو کس نے قتل کیا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
ٹک ٹاکر ثنایوسف کی والدہ کا بیٹی کے قاتل سے متعلق اہم ترین بیان سامنے آ گیا
-
سکھر: شہری نے اغوا کے 3 سال بعد خریداری کیلئے موبائل مارکیٹ آئے کچے کے ڈاکو کو پکڑوا دیا
-
نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ،ملزم کون اور کس شہر سے حراست میں لیا گیا؟
-
نقدی کے خلاف ’ ’جنگ‘‘ پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز
-
بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف 13 سال پرانا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنے قتل سے کچھ دیر پہلے ثنا یوسف نے کون سی ویڈیو اپ لوڈ کی تھی؟
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا