صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے نہیں بچا جا سکتا، عالمی ادارہ صحت نے غلط فہمی دور کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈبلیو ایچ اوکا کہنا ہے کہ صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے نہیں بچا جا سکتا۔ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس ادہانوم نے کہا کہ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی فاصلے، ہاتھ صاف رکھنے اور پبلک ہیلتھ کو بھی یقینی بنایا جائے۔پبلک ٹرانسپورٹ، دکانوں اور مجمع میں ماسک پہنیں، کلینکوں… Continue 23reading صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے نہیں بچا جا سکتا، عالمی ادارہ صحت نے غلط فہمی دور کردی