جو بائیڈن نے ایک اور پاکستانی نژاد امریکی کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا
واشنگٹن(این این آئی )امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک اورپاکستانی نژاد امریکی شہری سلمان احمد کو اپنی خارجہ پالیسی کی ٹیم میں شامل کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کہا گیا کہ سلمان احمد اوباما نیشنل سیکورٹی کونسل میں اسٹریٹیجک پلاننگ کے سربراہ کی حیثیت سے فرائض انجام دے چکے ہیں اور وہ… Continue 23reading جو بائیڈن نے ایک اور پاکستانی نژاد امریکی کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا






























