بھارتی عوام کرونا کے خاتمے کیلئے گائے کے گوبرکا استعمال کرنے لگے ، طبی ماہرین کا انتباہ
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ڈاکٹرز نے کورونا کے خاتمے کے لیے گائے کے گوبر کے استعمال سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔بھارتی ڈاکٹرز کے مطابق گائے کے گوبر سے کورونا کے خاتمے کے کوئی سائنسی شواہد موجود نہیں ہیں اس کے برعکس گائے کا گوبر مزید بیماریوں کے پھیلاؤ کا خطرہ پیدا کرسکتا ہے۔غیر ملکی… Continue 23reading بھارتی عوام کرونا کے خاتمے کیلئے گائے کے گوبرکا استعمال کرنے لگے ، طبی ماہرین کا انتباہ