رشوت لینے پر سابق وزیر سمیت 4 افراد کو 7 سال قید کی سزا
کویت سٹی(این این آئی)کویت میں سابق وزیر سمیت 4 افراد کو رشوت لینے کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی عدالت نے سابق وزیر برائے سماجی امور مبارک العرو، وزارت سماجی امور کے سابق انڈر سیکرٹری، کوآپریٹو سوسائٹیز کی یونین کے سابق صدر اور… Continue 23reading رشوت لینے پر سابق وزیر سمیت 4 افراد کو 7 سال قید کی سزا