امید ہے اپنی خود کی شخصیت بنا سکوں، جھانوی
ممبئی(شوبز ڈیسک) بولی وڈ آنجھانی اداکاری سری دیوی کی بڑی بیٹی جھانوی کپور جلد اپنی فلم ’دھڑک‘ کے ساتھ بولی وڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ وہ اپنی فلم کی ریلیز سے قریب سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو ہیں، جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جسے دیکھ شائقین کہتے ہیں… Continue 23reading امید ہے اپنی خود کی شخصیت بنا سکوں، جھانوی











































