ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

شکر ہے شا دی سے بچ گئی، کنگنا راناوت

datetime 7  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی بیباک اداکارہ کنگنا راناوت کی فلم ‘منی کارنیکا’ کی شوٹنگ تقریباً مکمل ہو چکی ہے اور اب کنگنا نے میڈیا سے بات کرنی شروع کر دی ہے جس میں وہ اپنی زندگی کے متنازع پہلوؤں پر روشنی ڈال رہی ہیں۔بھا رتی زرائع ابلا غ کے مطا بق کنگنا نے حال ہی میں ایک میگزین ‘کازموپولیٹن’ کو دیے جانے والے انٹرویو میں کہا ‘اس وقت میری زندگی جیسی

بھی ہے میں اس سے بہت خوش اور مطمئن ہوں اور شکر گزار ہوں کہ زندگی نے مجھے وہی دیا جومیرے لئے اچھاتھا۔اگر شادی کرتی میرے لیے درست فیصلہ نہ ہوتا۔کنگنا کا کہنا تھا کہ زندگی نے انھیں جو بھی دیا وہ اس سے خوش ہیں۔ کنگنا نے کہا کہ وہ شادی کرنا چاہتی تھیں اور نہیں ہوئی جب کچھ سال بعد حالات سامنے آئے تو انھوں نے شکر ادا کرتے ہوئے کہا ‘بھگوان، تو نے بچا لیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…