ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حریم فاروق کی کنیڈین وزیر اعظم سے ملاقات، مشترکہ فلم سازی پر بات چیت

datetime 7  جولائی  2018 |

کراچی(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و ماڈل حریم فاروق کی کنیڈین پرائم منسٹر سے ملاقات، دونوں ممالک کے مابین مشترکہ فلم سازی پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے اپنے کنیڈا کے دورے کے دوران کنیڈین پرائم منسٹر جسٹن ٹروڈو کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی غیر رسمی گفتگو کے دوران۔

اداکارہ حریم فاروق نے پاکستان اور کنیڈا کی مشترکہ فلم سازی اور ثقافتی سرگرمیوں کے تبادلے کے حوالے سے گفتگو کی۔اداکارہ نے کینیڈین وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔واضح رہے کہ حریم فاروق ان دنوں فلموں کے ساتھ ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں جبکہ بطور پروڈیوسر بھی کئی پروجیکٹ کر چکی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…