ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بوبی دیول کے بیٹے کی تصاویرسامنے آنے پر سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار بوبی دیول طویل عرصے سے فلموں میں نظر نہیں آ رہے تھے تاہم حال ہی میں سلمان خان کی فلم ’ریس 3‘ سے انڈسٹری میں ان کی واپسی ہوئی ہے۔بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کے بعد ان کے بیٹے سنی دیول کو تو بالی ووڈ میں خاصی کامیابی حاصل ہوئی مگر بوبی دیول اپنے کیرئیر کے دوران کچھ زیادہ اچھی فلمیں نہ دے سکے تاہم اب ایسا محسوس ہوتا ہے۔

کہ بوبی دیول کے بیٹے ’آریامن‘ انڈسٹری میں قدم جمانے کیلئے تیار ہیں جن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔تصاویر دیکھ کر بھارتی حسینائیں اپنی آنکھیں جھپکنا بھول گئیں۔بوبی دیول، ان کی اہلیہ تانیہ، بڑا بیٹا آریامن اور چھوٹا بیٹا دھرم ائیرپورٹ پر پہنچے تو ’’پاپارازی‘‘ فوٹوگرافرز کی جیسے ’لاٹری‘ نکل آئی جنہوں نے ان کی تصاویر اتاریں جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…