25 سال قبل مجھے بھی ہراساں کیا گیا : سیف علی خان
ممبئی (این این آئی)گزشتہ ماہ 26 ستمبر کو اداکارہ تنوشری دتہ نے اداکار نانا پاٹیکر اور بعد ازاں 28 ستمبر کو ہدایت کار وویک اگنی ہوتری سمیت کوریو گرافر اور فلم کی ٹیم میں شامل دیگر افراد پر ہراساں کرنے کا الزام لگا کر بھارت میں نئے سرے سے ‘می ٹو’ مہم کا آغاز کیا… Continue 23reading 25 سال قبل مجھے بھی ہراساں کیا گیا : سیف علی خان











































