ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ رانی مکرجی کی فلم’’ہچکی‘‘نے چین میں4.21ملین ڈالرکا بزنس کر لیا۔ہدایتکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’’ ہچکی‘‘12اکتوبر کو چین میں ریلیز کی گئی جس نے3 روز میں4.21ملین ڈالر کما لئے جو ہندوستانی کرنسی میں31کروڑ 8 لاکھ روپے بنتے ہیں فلم میں اداکارہ رانی مکرجی نے ٹوریٹ سنڈروم بیماری میں مبتلا استاد کا مرکزی کردار ادا کیاہے۔
چین:رانی کی ’’ہچکی‘‘ نے 4.21 ملین ڈالرکما لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































