ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اکشے اور کترینہ کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اور باربی ڈول کترینہ کیف کی مشہور فلم ’’نمستے لندن‘‘ کے بعد فلم کا دوسرا سیکوئل ’’نمستے انگلینڈ‘‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ہدایت کار ویپل شاہ نے فلم ’’نمستے لندن‘‘ کے دوسرے سیکوئل ’’نمستے انگلینڈ‘‘ میں اکشے کمار اور کترینہ کیف کے کام نہ کرنے کے حوالے سے کہا کہ فلم کے مرکزی کردار کے لئے کترینہ سے بات چیت کی گئی جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ یہ کردار خالص دیسی لڑکی کا ہے۔

جس کی وجہ سے ہوسکتا ہے کہ لوگ مجھے اس کردار کے طور پر قبول نہ کریں۔ہدایت کار نے مزید بتایا کہ اکشے کو فلم کے سیکوئل کے حوالے سے بتایا گیا تو انہوں نے کہا کہ طویل مصروفیات کے باعث ابھی اْن کے پاس اس فلم کے لئے وقت نہیں اس لئے انہوں نے اس سیکوئل کے لئے دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنے کا مشورہ دیا ۔واضح رہے کہ فلم ’نمستے انگلینڈ‘ میں ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا مرکزی کردار کر رہے ہیں جبکہ فلم(کل) 18 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…