بڑے بجٹ کی فلمیں فلاپ ہونے کا ڈر سلمان خان کو بھی ستانے لگا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو بھی فلمیں فلاپ ہونے کا ڈر ستانے لگا انہوں نے پروڈکشن ٹیم کو اپنی اگلی فلم ’’بھارت‘‘ کابجٹ کم سے کم رکھنے کی ہدایت کردی۔سال 2018 بالی ووڈ پر حکمرانی کرنے والے تینوں خانز کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا۔ رواں سال سلمان خان کی… Continue 23reading بڑے بجٹ کی فلمیں فلاپ ہونے کا ڈر سلمان خان کو بھی ستانے لگا