بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میں ڈپریشن سے لڑ رہا ہوں اورمداحوں کی دعائیں چاہتا ہوں : جسٹن بیبر

datetime 12  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈین پاپ گلوکار جسٹن بیبر دنیا بھر میں مقبول ہیں اور گزشتہ سال ہی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے ہیں۔مگر اب انہوں نے تسلیم کیا ہے کہ وہ ڈپریشن سے جنگ لڑرہے ہیں اور اس کے نتیجے میں انہیں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں 25 سالہ گلوکار نے اپنی ذہنی صحت کے بارے میں بات کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ ان کی کہانی سے ان کے 105 ملین فالورز کو مدد ملے گی۔انہوں نے لکھا آپ لوگوں

کو اس توقع کے ساتھ بتانا چاہتا ہوں کہ اس سے آپ کو مدد ملے گی، مجھے بہت زیادہ جدوجہد کا سامنا ہے، دنیا سے الگ تھلک اور عجیب محسوس ہوتا ہے، میں ہمیشہ واپس لوٹتا ہوں تو میں فکرمند نہیں مگر آپ تک یہ پیغام پہنچانا چاہتا ہوں کہ میرے لیے دعا کریں۔ان کا کہنا تھا خدا سے تعلق اور آپ کی دعائیں واقعی کام کرتی ہیں، شکریہ۔اس پوسٹ پر مداحوں نے گلوکار کی دیانتداری کو سراہا اور سپورٹ کی پیشکش کی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…