سردار جی 3 بھارت سے باہر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری پنجابی فلم بن گئی
ممبئی (این این آئی)بھارت میں پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی پنجابی فلم ‘سردار جی 3’ نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم نے بھارت میں ریلیز نہ ہونے کے باوجود بین الاقوامی سطح پر… Continue 23reading سردار جی 3 بھارت سے باہر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری پنجابی فلم بن گئی