سلمان اپنے باڈی گارڈ کے بیٹے کو بالی وڈ میں بحیثیت ہیرو لانچ کریں گے
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان اپنے باڈی گارڈ ’’شیرا‘‘ کے بیٹے ابیر سنگھ کو بالی وڈ میں بحیثیت ہیرو لانچ کریں گے۔ شیرا تقریباً گزشتہ 26 سالوں سے سلمان خان کے باڈی گارڈ کے طور پر فرائض نبھا رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں دبنگ اداکار کا اعتماد بھی حاصل… Continue 23reading سلمان اپنے باڈی گارڈ کے بیٹے کو بالی وڈ میں بحیثیت ہیرو لانچ کریں گے