ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے تامل فلموں کے معروف اداکار تھلاپتی وجے نے فلم انڈسٹری چھوڑنے اور سیاست میں آنے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے انہوں نے آج اپنی سیاسی جماعت کا بھی اعلان کیا، کافی عرصے سے یہ توقع کی جارہی تھی کہ وہ اب سیاست کی جانب مراجعت کرنے والے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپنی باقی رہ جانے والی دو فلموں کی تکمیل کے بعد وہ تامل ناڈو میں سیاست داں بننے کے لیے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیں گے۔ واضح رہے کہ وہ ان دنوں اپنی آئندہ آنے والی فلم گاٹ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ 49 سالہ وجے کی پارٹی کے ارکان 2026 کے الیکشن میں حصہ لیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































