رابی پیرزادہ نے قالینوں کا کاروبار بھی شروع کر دیا
لاہور( ای این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے قالینوںکا کاروبار بھی شروع کر دیا ۔ رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میں نے اپنے پشتون بھائیوں کے ساتھ مل کر قالینوں کا کاروبار شروع کر دیا ہے ،ہماری پہلی لاٹ ختم ہو چکی ہے اور دوسری لاٹ آرہی ہے ۔ انہوں نے… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے قالینوں کا کاروبار بھی شروع کر دیا