اداکارہ ماورا حسین قانون دان بن گئیں
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) فلم و ٹی وی اداکارہ ماورا حسین قانون دان بن گئیں‘ یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ،اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے کے 100 سے زائد طلبہ نے یونیورسٹی آف لندن سے لا گریجو یشن کر لی جن میں فلم و ٹی… Continue 23reading اداکارہ ماورا حسین قانون دان بن گئیں