مادام تساؤ میوزیم کی طرف سے دپیکا پڈوکون کو ان کی شادی کا تحفہ
لندن (آئی این پی) دنیا کے مشہور مومی عجائب گھر مادام تساؤ نے بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی شادی تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مادام تساؤ کے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل سے دیپکا کو ان کی شادی پر مبارکباد دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ اگلے سال دپیکا کامومی مجسمہ میوزیم کی زینت بن… Continue 23reading مادام تساؤ میوزیم کی طرف سے دپیکا پڈوکون کو ان کی شادی کا تحفہ