جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنے ملک کی فلموں میں کام میری اولین تر جیح ہے : عمائمہ ملک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹا ر عمائمہ ملک نے کہا ہے اپنے ملک کی فلموں میں کام میری اولین تر جیح ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں فلم سٹار عمائمہ ملک نے کہا کہ میں جہاں بھی جاؤں مجھے پاکستان کی یاد بہت زیادہ آتی ہے اور اس میں بھی کوئی شک نہیں میں آج جو کچھ بھی ہوں پاکستان کی وجہ سے ہوں اس لیے پاکستانی فلموں میں کام کر نا میری پہلی تر جیح ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں عمائمہ ملک نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی تباہی کے ذمہ داروں کا محاسبہ ہونا چاہیے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…