ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

نامور گلوکار ابرار الحق نے سیاست کے ساتھ گلوکاری پر بھی دوبار توجہ دینا شروع کردی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) نامور گلوکار ابرار الحق نے سیاست کے ساتھ گلوکاری پر بھی دوبار توجہ دینا شروع کردی ۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے بعد اب ابرار الحق ایک بار پھر شوبز سر گر میوں میں حصہ لے رہے ہیں ا ور اسکے ساتھ ساتھ وہ اپنی فلاحی تنظیم سہار ا فار لائف کو بھی مزید فعال بنا رہے ہیں جسکے لیے آجکل اپنے دفتر میں وقت دے رہے ہیں جبکہ گلوکاری کے حوالے سے بھی ابرار الحق کو جہاں سے بھی پیشکش ہو رہی ہے وہ وہاں جاکرپر فارم کر ینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…