عمر شریف کا نوازشریف،شہبازشریف اور بابرہ شریف سے کیا رشتہ ہے؟معروف اداکار نے خود ہی سب کچھ بتا دیا
لاہور(این این آئی) سینئر اداکارعمر شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف ، شہبازشریف اور بابرہ شریف سے میری کوئی رشتہ داری نہیں البتہ مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا آپس میں انسانیت کا خوبصورت رشتہ ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بابرہ شریف فلم انڈسٹری کی وہ اداکارہ ہیں جو مجھے ذاتی طورپر… Continue 23reading عمر شریف کا نوازشریف،شہبازشریف اور بابرہ شریف سے کیا رشتہ ہے؟معروف اداکار نے خود ہی سب کچھ بتا دیا