عدنان سمیع کی سوشل میڈیا پر بھارتی ائرفورس کی حمایت نے انہیں مشکلات میں ڈال دیا ،بھارت سے نکالے جانے کا خدشہ
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان چھوڑ کر بھارت کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کی طرف سے سوشل میڈیا پر بھارتی ائرفورس کی حمایت نے انکے لئے مشکلات کھڑی کردی ہیں۔سوشل میڈیا پر لوگوں نے انہیں پاکستان کا انڈر کور ایجنٹ قرار دیا اور یہ تجاویز بھی دیں کہ عدنان سمیع بھارت میں اہم ترین… Continue 23reading عدنان سمیع کی سوشل میڈیا پر بھارتی ائرفورس کی حمایت نے انہیں مشکلات میں ڈال دیا ،بھارت سے نکالے جانے کا خدشہ