سمیع خان نے فلم ’’رانگ نمبر ٹو‘‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھا دیا
کراچی(این این آئی) معروف پاکستان اداکار سمیع خان نئی آنے والی فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ میں اپنے کردار سے متعلق بول پڑے۔سمیع خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’ رانگ نمبر ٹو‘ سے متعلق بتایا کہ ’ اس فلم میں میرا کیا کردار ہے اس سے متعلق میں زیادہ تو نہیں بتا سکتا کیوں… Continue 23reading سمیع خان نے فلم ’’رانگ نمبر ٹو‘‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھا دیا