ریسٹورنٹس میں ویٹرس لڑکوں کو نمبر دیتی ہیں پھر پیسوں میں ڈیلیں ہو تی ہیں : ڈاکٹر نبیحہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیحہ نے ایک ویڈیو بیان میں ریسٹورنٹس میں کام کرنے والی بعض ویٹرس خواتین پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ نوجوانوں کو اپنے نمبرز فراہم کرتی ہیں، جس کے باعث کئی گھر ٹوٹنے کے خطرات پیدا ہو رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل… Continue 23reading ریسٹورنٹس میں ویٹرس لڑکوں کو نمبر دیتی ہیں پھر پیسوں میں ڈیلیں ہو تی ہیں : ڈاکٹر نبیحہ