حلیمہ سلطان پشاور کی محبت میں گرفتار
پشاور (این این آئی)معروف ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ بھی پاکستان کے شہروں کی دیوانی ہوگئی ہیں، انہوں نے حال ہی میں پشاور کے اسلامیہ کالج کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی زینت بنائی ہے۔اسرا کی جانب سے شیئر کی گئی اسلامیہ کالج کی تصویر کے ساتھ ‘سٹی آف فلاورز’ یعنی کہ پھولوں کا شہر… Continue 23reading حلیمہ سلطان پشاور کی محبت میں گرفتار