شاہ رخ خان نے خود کو قرنطینہ کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے عملے کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کے دوران کچھ ٹیم ممبران کے کورونا… Continue 23reading شاہ رخ خان نے خود کو قرنطینہ کرلیا