29سالہ اداکارہ سیڑھیوں سے گرکر ہلاک ہوگئی
سیول (این این آئی)کوریا کی مقبول اداکارہ ’پارک سو ریون‘ 29 برس کی عمر میں چل بسی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر یہ حادثہ جیجو جزیرے پر اس وقت پیش آیا جب اداکارہ اپنے گھر واپس جاتے ہوئے سیڑھیوں سے نیچے گری۔میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا… Continue 23reading 29سالہ اداکارہ سیڑھیوں سے گرکر ہلاک ہوگئی