پی آر اے نے مشہور ٹک ٹاک سٹار ” ڈولی ” کا بینک اکائونٹ منجمد کر کے 4.4ملین کی وصولی کر لی
لاہور( این این آئی)پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے مشہور پاکستانی ٹک ٹاک سٹار، ماڈل نوشین سید عرف”ڈولی”کے 16ملین روپے کی ٹیکس نادہندہ ہونے پر بینک اکائونٹ کو منجمد کرکے کے 4.4ملین روپے کی وصولی کر لی ۔ترجمان کے مطابق گلبرگ میں واقع ڈولی کابیوٹی سیلون 16ملین روپے کا نا دہندہ ہے ۔ رقم کی وصولی… Continue 23reading پی آر اے نے مشہور ٹک ٹاک سٹار ” ڈولی ” کا بینک اکائونٹ منجمد کر کے 4.4ملین کی وصولی کر لی