شاہد آفریدی نے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کھلاڑی شاہد خان آفریدی نے اداکاری نہ کرنے کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔حال ہی میں شاہد آفریدی نے ایک پوڈ کاسٹ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آفر کے باوجود اداکاری نہ کرنے کی… Continue 23reading شاہد آفریدی نے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی