پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان عمران خان پر خوب برسے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014

مولانا فضل الرحمان عمران خان پر خوب برسے

  اسلام آباد۔۔۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج عمران خان پر خوب برسے اور کہا کہ ک ہمارے جلسے میں تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم جبکہ اسلام آباد کے دھرنے میں فحاشی، عریانی اور جنسی آلودگیاں نظرآتی ہیں جہاں باجے اور باجیاں ہوتی ہیں۔… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان عمران خان پر خوب برسے

عمران خان اپنے خلاف سچ کو برداشت کریں۔ پرویز رشید

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014

عمران خان اپنے خلاف سچ کو برداشت کریں۔ پرویز رشید

اسلام آباد۔۔۔…وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے پاک فوج بہت قربانیاں دے رہی ہیں۔آنے والے دنوں میں پاکستان زیادہ محفوظ ہوگا۔اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی گالیاں اور الزامات کو برداشت کرتے ہیں۔ انہیں بھی کم از کم اپنے… Continue 23reading عمران خان اپنے خلاف سچ کو برداشت کریں۔ پرویز رشید

طاہرالقادری تو چلے کینیڈا، اب کیا ہو گا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014

طاہرالقادری تو چلے کینیڈا، اب کیا ہو گا

. لاہور۔۔۔ سربراہ عوامی تحریک طاہرالقادری کاجلد غیرملکی دورے پر جلد کینیڈا روانہ ہونیکاامکا ن ہے ذرائع نے بتایا ہے کی طاہرالقادری چندہ مہم کیلیے غیر ملکی دورے کریں گے غیرملکی دورہ کے دوران طاہرالقادری بیرونی تنظیم سازی کاعمل بھی مضبوط کریں گے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ذرائع کا کہنے ہے کہ وہ محرم الحرام… Continue 23reading طاہرالقادری تو چلے کینیڈا، اب کیا ہو گا

طاہرالقادری جا رہے ہیں بیرون ملک اب کیا ہو گا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014

طاہرالقادری جا رہے ہیں بیرون ملک اب کیا ہو گا

. لاہور۔۔۔ سربراہ عوامی تحریک طاہرالقادری کاجلد غیرملکی دورے پرروانہ ہونیکاامکا ن ہے ذرائع نے بتایا ہے کی طاہرالقادری چندہ مہم کیلیے غیر ملکی دورے کریں گے غیرملکی دورہ کے دوران طاہرالقادری بیرونی تنظیم سازی کاعمل بھی مضبوط کریں گے

ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، منظور وسان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014

ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، منظور وسان

  حیدر آباد۔۔۔۔وزیر جیل خانہ جات سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، الطاف حسین عقل مند سیاستدان ہیں،ابھی غصے میں ہیں،کچھ دنوں میں غصہ کم ہوجائے گا۔حیدر آباد جیل کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی… Continue 23reading ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، منظور وسان

چین نے نیا ایشائی بنک کھول کر امریکہ میں کھلبلی مچا دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014

چین نے نیا ایشائی بنک کھول کر امریکہ میں کھلبلی مچا دی

بیجنگ۔۔۔۔ چین نے نیا ایشائی بنک کھول کر امریکہ میں کھلبلی مچا دی ہے ۔چین کی کی سربراہی میں 21 ایشیائی ممالک نے سماجی اور معاشی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کے لیے نئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے قیام کے معاہدے پر جمعہ کو دستخط کیے ہیں۔چین نے عالمی سطح پر اپنا اثرورسوخ بڑھانے کیلئے اس… Continue 23reading چین نے نیا ایشائی بنک کھول کر امریکہ میں کھلبلی مچا دی

پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کا عمل شروع

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کا عمل شروع

کراچی۔۔۔۔پاکستان سٹیل مل کی جزوی نجکاری کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پہلے مرحلے میں حکومت نے نجکاری کے لئے مالیاتی مشیر کے تقرر کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہے۔ کبھی منافع بخش ادارہ کہلانے والی سٹیل مل میں اِس وقت پیداواری عمل تقریباً معطل ہوچکا ہے۔ حکومت نے پاکستان سٹیل مل کی جزوی نجکاری… Continue 23reading پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کا عمل شروع

ملک و قوم کو اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، شہباز شریف کی جماعت اسلامی کے وفد سے گفتگو

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014

ملک و قوم کو اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، شہباز شریف کی جماعت اسلامی کے وفد سے گفتگو

لاہور۔۔۔۔۔جماعت اسلامی نے کْل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ، وزیر اعلیٰ نے کمشنر لاہور کو حکومت کی جانب سے فوکل پرسن مقرر کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت… Continue 23reading ملک و قوم کو اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، شہباز شریف کی جماعت اسلامی کے وفد سے گفتگو

دبئی ٹیسٹ، دوسر ی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014

دبئی ٹیسٹ، دوسر ی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

دبئی۔۔۔ دبئی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف دوسر ی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر89 رنز بنا لئے ہیں۔ چوتھے روز پاکستان نے اپنی نا مکمل دوسری اننگز کا آغاز 38 رنز بغیر کسی نقصان کے کیا تو پاکستان… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ، دوسر ی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

1 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 434