پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

سندھ کی تقسیم ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی ، سید خورشیدشاہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014

سندھ کی تقسیم ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی ، سید خورشیدشاہ

سکھر۔۔۔…اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ نے کہاکہ ایم کیو ایم کو سیاست آتی ہے۔وہ پہلے مہاجر قومی موومنٹ تھے ، پھر سمجھ گئے کہ کراچی میں بیٹھ کر سیاست نہیں کرسکتے اور بعد میں لفظ مہاجر بدل کر پارٹی کا نام متحدہ قومی موومنٹ رکھ لیا۔سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفت گو کرتے… Continue 23reading سندھ کی تقسیم ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی ، سید خورشیدشاہ

دبئی ٹیسٹ ، آسٹریلیا مشکل میں، پاکستان فتح کے قریب

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014

دبئی ٹیسٹ ، آسٹریلیا مشکل میں، پاکستان فتح کے قریب

دبئی۔۔۔..دبئی ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کو اس میچ میں کامیابی کیلئے تین وکٹیں درکار ہیں جبکہ آسٹریلیا کو جیت کیلئے ۲۷۶ رنزدرکار ہیں۔ پاکستانی بیٹسمینوں اور بولرز نے اپنی کارکردگی سے آسٹریلیا کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ دونوں پاکستانی اوپنرز شراکت کو 71رنز تک لے گئے۔اظہر… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ ، آسٹریلیا مشکل میں، پاکستان فتح کے قریب

آپریشن ضرب عضب ، پیپلز پارٹی کے سیاسی دباوآپر شروع کیا گیا بلاول بھٹو کا دعوی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014

آپریشن ضرب عضب ، پیپلز پارٹی کے سیاسی دباوآپر شروع کیا گیا بلاول بھٹو کا دعوی

کراچی ۔۔۔۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں ہونا چاہیے ، جمہوریت اور مفاہمت پر بھی کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب ، پیپلز پارٹی کے سیاسی دباوآپر شروع کیا گیا بلاول بھٹو کا دعوی

پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014

پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع

پشاور ۔۔۔۔ پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ، سیکورٹی وجوہات کی بناء پر دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے ۔ پشاور میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ننانوے یونین کونسلوں میں پانچ سال… Continue 23reading پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع

ایم کیو ایم کے 2 مشیروں اور ایک معاون خصوصی کا استعفیٰ منظور

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014

ایم کیو ایم کے 2 مشیروں اور ایک معاون خصوصی کا استعفیٰ منظور

کراچی۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے نے ایم کیو ایم کے 2 مشیروں اور ایک معاون خصوصی کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے۔وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے مشیر فیصل سبزواری اور عادل صدیقی جبکہ معاون خصوصی عبدالحسیب خان… Continue 23reading ایم کیو ایم کے 2 مشیروں اور ایک معاون خصوصی کا استعفیٰ منظور

عوام کو حقوق ا نئے پاکستان سے نہیں بلکہ اسلامی پاکستان سے ملیں گے ،لیاقت بلوچ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014

عوام کو حقوق ا نئے پاکستان سے نہیں بلکہ اسلامی پاکستان سے ملیں گے ،لیاقت بلوچ

لاہو۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عوام کو حقوق انقلاب یا نئے پاکستان سے نہیں بلکہ اسلامی پاکستان سے ملیں گے۔ قومی سلامتی کو خطرات درپیش ہیں ، سیاسی تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں اجتماعی ناشتے کی تقریب سے خطاب اور… Continue 23reading عوام کو حقوق ا نئے پاکستان سے نہیں بلکہ اسلامی پاکستان سے ملیں گے ،لیاقت بلوچ

کشمیری آج لندن میں ملین مارچ کرینگے،بھارت پریشان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014

کشمیری آج لندن میں ملین مارچ کرینگے،بھارت پریشان

لندن۔۔۔کشمیری آج برطانوی دارالحکومت لندن میں ملین مارچ کرینگے۔جس کے لیے آزادکشمیر سمیت دنیابھرسے قافلے پہنچ گئے، ملین مارچ میں حریت کانفرنس کے رہنماؤں،آزادکشمیرکے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کے علاوہ دنیابھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے اور برطانوی ویورپی ممبران پارلیمنٹ کے نمائندے بھی شرکت کرینگے۔ امیرجماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشیدترابی خود… Continue 23reading کشمیری آج لندن میں ملین مارچ کرینگے،بھارت پریشان

سیلاب کی وجہ سے جن افراد کا ذریعہ معاش متاثر ہوا انہیں معاوضہ دیا جائے گا، شہباز شریف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014

سیلاب کی وجہ سے جن افراد کا ذریعہ معاش متاثر ہوا انہیں معاوضہ دیا جائے گا، شہباز شریف

لاہور۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے جن افراد کا ذریعہ معاش متاثر ہوا ہے انہیں اس کا معاوضہ دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جو وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کی زیرِصدارت سیلاب متاثرین کی امداد سے… Continue 23reading سیلاب کی وجہ سے جن افراد کا ذریعہ معاش متاثر ہوا انہیں معاوضہ دیا جائے گا، شہباز شریف

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 10 شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 10 شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی ۔۔۔۔ خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 10 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ بمباری میں شدت پسندوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے ہیں ، اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پاک فوج نے خفیہ اطلاع ملنے پر شلوبر ، ملک… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 10 شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی

1 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 434