اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ہاتھوں سے محروم طالبعلم معاون کے بغیرانٹرکاامتحان دے گا

datetime 25  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات کے موقع پرہاتھوں سے محروم طالب علم کسی معاون کے بغیر اپنا پرچہ خود حل کرے گا۔پی ائی بی کالونی کے رہائش نوجوان نے انٹربورڈ میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کوبتائی،ہاتھوں سے محروم طالب علم کے بازوصرف کہانیوں تک ہیں محب محمد علی نامی اس طالب علم اپنے دونوں ہاتھوں کی مدد سے عبارت تحریر کرتاہے،میٹرک میں اچھے نمبروں سے پاس ہونے والا یہ طالب علم ادم جی سائنس کالج کمپیوٹر سائنس گروپ میں زیرتعلیم ہے۔بورڈ کی انتظامیہ کی جانب سے جب محب محمد علی کو امتحانی کاپی پر لکھنے کے لیے معاون کی پیشکش کی گئی تواْس نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی مدد لیے بغیر اپنا امتحان خود دینے کو تیار ہے جمعہ کو پریس بریفنگ کے بعد اس نوجوان نے دونوں ہاتھوں کی مدد سے نہایت خوشخط تحریر سے سب کو حیران کردیا محب محمد علی کے مطابق وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواہش مند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…