اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

لورالائی میں کوئلے کی کان میں پھنسے 7 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

datetime 20  فروری‬‮  2015 |

لورالائی…… بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں پھنسے 7 مزدور زہریلی گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

گزشتہ روز ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی مقامی کوئلہ کان میں اچانک گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں دھماکا ہوا تو کان بیٹھ گئی اور وہاں کم کرنے والے 7 مزدور پھنس گئے جنہیں باہر نکالنے لئے آج صبح تک امدادی کارروائیاں کی گئیں تاہم مزدوروں کو بچایا نہ جاسکا اور وہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…