بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

تیونس کی کمپیوٹر سائنٹسٹ فاطمہ نے باوقار مسلم خاتون کاعالمی ایوارڈ جیت لیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

جکارتہ۔۔۔۔انڈونیشا میں باوقار مسلم خواتین کے درمیان مقابلہ ہوا، تیونس کی کمپیوٹر سائنٹسٹ فاطمہ فاتح ٹھہری ، قیمتی انعامات کے ساتھ حج کا ٹکٹ بھی دیا گیا۔ اٹھارہ مسلم ممالک کی پچیس خواتین نے مس ورلڈ مسلمہ مقابلے میں شرکت کی۔ سر پر حجاب اور پاؤں تک لباس سے ڈھکی ،باوقار خواتین نے اسلامی تہذیب کو اجاگر کیا۔ شرکاء4 سے اسلام اور جدید دنیا کے بارے میں سوال بھی کیے گئے۔ تیونس کی کمپیوٹرسائنٹسٹ پچیس سالہ فاطمہ نے مقابلے کی فاتح کا تاج اپنے سر سجایا۔ اس موقع پر فاطمہ نے فلسطینی اور شامی شہریوں کو بھی یاد کیا۔ مِس ورلڈ مسلمہ منتخب ہونے پر انہیں قیمتی انعامات کے ساتھ حج کا ٹکٹ بھی دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…