اسلام آباد ۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جو کچھ کر رہے ہیں ، اگلے انتخاب میں عوام اس کا حساب لیں گے ۔ یہاں میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف کو عوام نے مسائل کے حل کے لیے مینڈیٹ دیا لیکن دھرنوں سے عمران خان نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے اپنے لوگ ہی استعفی دینے کو تیار نہیں ، عمران خان اپنے لوگوں کو استعفی دینے کے لیے دباؤ نہ ڈالیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ساتھ مذاکرات کے لیے دروازے اور دل دونوں کھلے ہیں ، پی ٹی ا?ئی کی ٹیم ا?ئے محبت سے بات کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان



















































