منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

چمن میں قبائلی رہنما برات خان ادازئی بیٹے سمیت جاں بحق

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چمن۔۔۔ کالج روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما برات خان ادازئی بیٹے سمیت جاں بحق جب کہ دوسرا بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ قبائلی رہنما ملک برات خان ادازئی اپنے بچوں کو لے کرسکول جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے کالج روڈ پر ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری اور برات خان موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ان کے 2 بیٹے شدید زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے برات خان کے بیٹوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں ان کا ایک بیٹا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا جب کہ دوسرے کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے بیٹے کی عمر 6 سال جب کہ زخمی ہونے والے کی عمر 8 سال بتائی جاتی ہے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آرووں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…