ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی حکومت سویڈن سے ناراض ،سفیر کو بھی واپس بلا لیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014 |

تل ابیب۔۔۔اسرائیل نے سویڈن کی جانب سے فلسطین کو آزاد اور خود مختار ریاست تسلیم کرنے پر احتجاجاً اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ سویڈن فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے والا پہلا یورپی ملک ہے ، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر اسرائیلی وزیر خارجہ نے سویڈن کے اس اقدام کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے صرف انتہا پسندی میں اضافہ ہوگا جس کے بعد اب اسرائیلی حکومت نے سویڈن میں تعینات اپنے سفیر کو بھی واپس بلا لیا ہے ، دوسری جانب سویڈن کی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کا یہ قدم بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق ہے اور اس پر پہلے سے ہی اسرائیل کو ا?گاہ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…