منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان اپنے خلاف سچ کو برداشت کریں۔ پرویز رشید

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔…وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے پاک فوج بہت قربانیاں دے رہی ہیں۔آنے والے دنوں میں پاکستان زیادہ محفوظ ہوگا۔اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی گالیاں اور الزامات کو برداشت کرتے ہیں۔ انہیں بھی کم از کم اپنے خلاف سچ کو برداشت کریں۔ ہم اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں سے سبق سیکھتے ہیں۔ امید ہے عمران خان اپنے تجربات سے سیکھیں گے اللہ تعالی عمران خان کو غلطیوں سے دور رکھے۔وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ دھرنوں سے پا کستان کی معاشی ترقی میں تاخیر ہورہی ہے۔عمران خان کوفسطائیت پھیلانے کی بجائے جمہوریت کو مضبوط کرنا چاہیے۔دہشت گردی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ مسلح افواج نے پا کستان کودہشتگردی سے پاک کرنیکا عمل شروع کیا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…