منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اوراسپیکر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے درخواست دائر

datetime 8  ستمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

285916-AsadPervez-1409992938-125-640x480

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

پشاور ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکریٹری کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخضواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے خود کو صوبے کے بجائے صرف تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ بنالیا ہے انہوں نے اپنے اختیارات سے انحراف کیا ہے،اس کے علاوہ اسپیکر خیبر پختونخوا اسد قیصر دھرنوں میں شریک ہیں، جس سے ان کی صوبائی اسمبلی میں غیرجانبدار حیثیت ختم ہوگئی ہے، اس لئے عدالت سے استعدعا ہے کہ چونکہ وزیراعلیٰ اور اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے اس لئے دونوں کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور اسپیکر اسد قیصر گزشتہ کئی روز سے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میں شریک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…