پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد میں دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 6  جون‬‮  2018

پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد میں دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد تقریباً برابر ہو گئی جس کے بعد پریانکا چوپڑا نے دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 24,027,207 ہو گئی ہے جو اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد میں دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا

کرن جوہر سے بات کرنے سے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہوں، عالیہ بھٹ

datetime 6  جون‬‮  2018

کرن جوہر سے بات کرنے سے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہوں، عالیہ بھٹ

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلمساز کرن جوہر سے بات کرنا مجھے تازہ دم کر دیتی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ فلمساز کرن جوہر سے سخت گرمی میں کسی بھی موضوع پر بات کر سکتی ہیں چاہے وہ پیشہ وارانہ،… Continue 23reading کرن جوہر سے بات کرنے سے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہوں، عالیہ بھٹ

سونم کپور کا بطور ہدایتکارہ پہلی فلم میں سوارا بھاسکر کو کاسٹ کرنے پر غور

datetime 6  جون‬‮  2018

سونم کپور کا بطور ہدایتکارہ پہلی فلم میں سوارا بھاسکر کو کاسٹ کرنے پر غور

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور بطور ہدایتکارہ پہلی فلم میں اداکارہ سوارا بھاسکر کو کاسٹ کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ میں اداکارہ سوارا بھاسکر کی اداکاری سے بہت متاثر ہوئی ہیں اور وہ بطور ہدایتکارہ اپنی پہلی فلم کے لئے… Continue 23reading سونم کپور کا بطور ہدایتکارہ پہلی فلم میں سوارا بھاسکر کو کاسٹ کرنے پر غور

ماحولیات کے تحفظ کے لئے پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی کو روکنے میں ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، کنگنا رناوت

datetime 6  جون‬‮  2018

ماحولیات کے تحفظ کے لئے پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی کو روکنے میں ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، کنگنا رناوت

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ آئندہ 30سالوں میں سمندر میں مچھلیوں کی بجائے پلاسٹک زیادہ ہو گا اس لئے ہر کوئی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر… Continue 23reading ماحولیات کے تحفظ کے لئے پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی کو روکنے میں ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، کنگنا رناوت

معروف امریکی فیشن ڈیزائنر کیٹ اسپیڈ گھر میں مردہ پائی گئیں

datetime 6  جون‬‮  2018

معروف امریکی فیشن ڈیزائنر کیٹ اسپیڈ گھر میں مردہ پائی گئیں

واشنگٹن(آئی این پی)معروف امریکی فیشن ڈیزائنر کیٹ اسپیڈ گھر میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس نیخدشہ ظاہرکیا ہے کہ کیٹ نے خودکشی کی ہے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق فیشن ڈیزائنر اور تاجر خاتون نے نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی رہائش گاہ پر کپڑے کا پھندہ بنایا اور لٹک گئیں۔… Continue 23reading معروف امریکی فیشن ڈیزائنر کیٹ اسپیڈ گھر میں مردہ پائی گئیں

راکھی ساونت نے سلیبریٹی رئیلٹی شو میں اپنی زندگی کے راز کھول دیئے

datetime 5  جون‬‮  2018

راکھی ساونت نے سلیبریٹی رئیلٹی شو میں اپنی زندگی کے راز کھول دیئے

لاہور( آن لائن )راکھی ساونت کو ان کے آئٹم نمبرز کے علاوہ بڑبولے پن کیلئے بھی جانا جاتا ہے۔ اپنے اب تک کے کیرئیر میں وہ کئی مرتبہ بیان دے کر تنازع میں پھنس چکی ہیں ۔ گزشتہ طویل عرصہ سے وہ بڑے پردے سے دور ہیں تاہم وہ جلد ہی چھوٹے پردے پر نظر… Continue 23reading راکھی ساونت نے سلیبریٹی رئیلٹی شو میں اپنی زندگی کے راز کھول دیئے

اکشے کمار نے صحت چیز کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا

datetime 4  جون‬‮  2018

اکشے کمار نے صحت چیز کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمارنے کہا ہے کہ مجھے لوگ اپنے ایڈ میں کام کرنے کیلئے منہ مانگی معاوضہ دینے کیلئے تیاررہتے ہیں لیکن وہ مضر صحت چیز کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیتے ہیں۔ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اکشے کمار نے کہا کہ میرے پاس نا تو پیسے… Continue 23reading اکشے کمار نے صحت چیز کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا

ہاروی وائنسٹن سیکس اسکینڈل پر ہارر فلم بنانے کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2018

ہاروی وائنسٹن سیکس اسکینڈل پر ہارر فلم بنانے کا اعلان

ممبئی (این این آئی)ہالی وڈ کی ہارر اور تھرلر فلموں کے معروف ڈائریکٹر برین ڈی پالما نے ہاروی وائنسٹن کی جانب سے خواتین و اداکاراؤں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ان کا ریپ کرنے کے معاملے پر فلم بنانے کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ 66 سالہ ہولی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن پر گزشتہ… Continue 23reading ہاروی وائنسٹن سیکس اسکینڈل پر ہارر فلم بنانے کا اعلان

فلم پدماوت شنگھائی فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

datetime 4  جون‬‮  2018

فلم پدماوت شنگھائی فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’ پدماوت‘‘ کو 21ویں شنگھائی فلم فیسٹیول کیلئے منتخب کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’ پدماوت‘‘ رواں سال 25جنوری کو ریلیز کی گئی جسے بے حد پسند کیا گیا اور اب اس فلم کو 16جون سے… Continue 23reading فلم پدماوت شنگھائی فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

1 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 875