بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد میں دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد تقریباً برابر ہو گئی جس کے بعد پریانکا چوپڑا نے دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد

24,027,207 ہو گئی ہے جو اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے تھوڑی سی زیادہ ہے دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کی تعداد 24,025,025 ہو گئی ہے، اس سے قبل اداکارہ دیپیکا پڈوکون انسٹاگرام پر حکمرانی کرتی رہی ہیں لیکن پریانکا چوپڑا اس ریس میں آگے جانے کے لئے پرعزم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…