ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سونم کپور کا بطور ہدایتکارہ پہلی فلم میں سوارا بھاسکر کو کاسٹ کرنے پر غور

datetime 6  جون‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور بطور ہدایتکارہ پہلی فلم میں اداکارہ سوارا بھاسکر کو کاسٹ کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ میں اداکارہ سوارا بھاسکر کی اداکاری سے بہت متاثر ہوئی ہیں اور وہ بطور

ہدایتکارہ اپنی پہلی فلم کے لئے سوارا بھاسکر کو کاسٹ کرنے پر غور کر رہی ہیں اور اس کے لئے انہوں نے 2کہانیاں بھی لکھی ہیں اور اگر اس سلسلے میں تمام چیزیں طے کردہ منصوبہ بندی کے مطابق طے پا جاتی ہیں تو یقیناً شائقین کو ایک اچھی فلم دیکھنے کو ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…