پاکستان میں بھی فیشن کے گرینڈ ایونٹس کا رجحان زور پکڑ چکا ہے، مہرین سید
لاہور(این این آئی) سْپرماڈل واداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھی فیشن کے گرینڈ ایونٹس کا رجحان زور پکڑ چکا ہے۔ مہرین سید نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ دیکھا جائے تواب ہمارے ہاں بھی کچھ ایسا ہی رجحان زورپکڑچکا ہے۔ فیشن کے گرینڈ ایونٹس کا انعقاد یہاں کم ہے لیکن… Continue 23reading پاکستان میں بھی فیشن کے گرینڈ ایونٹس کا رجحان زور پکڑ چکا ہے، مہرین سید