اکشے کمار اور سنیل شیٹھی فلم ’’ آوارہ پاگل دیوانہ ‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہونگے
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور سنیل شیٹھی فلم ’’ آوارہ پاگل دیوانہ ‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہونگے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر فیروز نادایدوالا نے فلم ’’ آوارہ پاگل دیوانہ ‘‘ کے سیکوئل پر کام شروع کر دیا جس کا سکرپٹ تیار کر لیا گیا ہے اور فلم کیلئے… Continue 23reading اکشے کمار اور سنیل شیٹھی فلم ’’ آوارہ پاگل دیوانہ ‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہونگے