30سال کی عمر سے قبل شادی کر کے سرپرائز دے سکتی ہوں، عالیہ بھٹ
ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ 30سال کی عمر سے قبل شادی کر کے سرپرائز دے سکتی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ان کے فیصلے عارضی ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ لوگوں کو شادی کرنے کے حوالے… Continue 23reading 30سال کی عمر سے قبل شادی کر کے سرپرائز دے سکتی ہوں، عالیہ بھٹ