بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اپنی حقیقی زندگی کی دنیا میں بہت مطمئن ہوں، ہرش وردھن کپور

datetime 6  جون‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈاداکار ہرش وردھن کپور نے کہا ہے کہ میں اپنی حقیقی زندگی کی دنیا میں بہت مطمئن ہوں اور میں کسی بھی سیاست دان کے بارے میں رائے قائم کرنے میں دلچسپی نہیں لیتا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہرش وردھن کپور نے حال ہی میں فلم ’’بھوش جوشی: سپر ہیرو‘‘ میں ایک عام آدمی کا کردار ادا کیا، جن میں قدرتی طور پر

کچھ سپر پاورز ہوتی ہیں ،اداکار کا کہناہے کہ فلم کے کردار کے برعکس حقیقی زندگی میں میں کسی سیاست دان بارے کوئی بھی رائے دینے میں دلچسپی نہیں لیتا اور میں اپنی دینا میں بہت مگن رہتا ہوں۔سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب میری پہلی فلم ناکام ہوئی تو میں بہت پریشان ہو گیا تھا لیکن پھر میں نے اپنی اس کیفیت پر قابو پایا اور آگے بڑھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…